بہت دکھ ہوا آپکے اس رویہ سے نہ کوئی کمپلینٹ لیتا ہے اور نہ کوئی رسپانس ملتا ہے 2 پاور بینک منگوائے ہیں دونوں پوری طرح کام نہیں کرتے 50% سے کم ہو جاے تو کسی بھی وقت 0% ہو جاتا ہے اور فاسٹ چارجنگ بھی نہیں کرتا اور بھی بہت مسلے ہیں ۔۔۔
I recieved the wrong parcel. I had ordered 1.6 lac mah power bank with 88 watt capacity but unfortunately u sent me a power bank with 22.5 watt capacity. Pls replace the order as soon as possible.
Thank u